اسلام اسٹڈی
ہمارا مشن (Our Mission):
اسلام اسٹڈی ایک علمی و تحقیقی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں مستند اسلامی تعلیمات کو عام کرنا ہے۔ ہم عصرِ حاضر کے جدید مسائل، فقہی باریکیوں اور احادیثِ مبارکہ کی ترویج و اشاعت کے لیے کوشاں ہیں، تاکہ قارئین کو ایک ہی چھت تلے معتبر اور تحقیقی مواد میسر آ سکے۔
ہمارا نصب العین (Our Goal):
- مستند احادیث کی ترویج واشاعت
- زباں زد روایات کی تحقیق
- غیر مستند روایات اور نظریات کی علمی تردید کرنا۔
- فقہی مسائل کی بنیادیں، اصول اور ضوابط
- جدید مسائل پر شرعی راہنمائی
- جدید معاشی مسائل اور ان کے شرعی حل پر تحقیقی مقالات پیش کرنا۔
- مبتلابہ مسائل میں شرعی حکم
- اصلاحِ معاشرہ کے لیے علمی و ادبی مضامین کا فروغ۔
- معاشرے کی اخلاقی اصلاح کے لیے اعلیٰ علمی و ادبی مضامین کا فروغ اور راقم الحروف کے افکار و اشعار کی پیشکش۔